https://ur.abna24.com/xcNHr19 جون 2021 - 07:46 News ID 1151716 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ ترکی کی بغیر چھت والی مسجد میں نماز جمعہ کا انعقاد 19 جون 2021 - 07:46 News ID: 1151716 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی میں دو شہر گوموشخانہ اور ترابزون کے درمیان دو مناروں والی بغیر چھت کے ایک مسجد واقع ہے جو 557 سالہ پرانی ہے درج ذیل تصویریں نماز جمعہ سے متعلق ہیں جو گزشتہ روز اس مسجد میں منعقد ہوئی ۔